خبروں کی کہانی

بیرونس سعیدہ وارثی کادیوالی 2013ءپرپیغام مبارکباد

بیرونس سعیدہ وارثی نے دیوالی منانے والوں کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے.

اسے 2010 to 2015 Conservative and Liberal Democrat coalition government کے تحت شائع کیا گیا تھا
Baroness Warsi

سینئیروزیربرائے وزارت خارجہ اور وزیرعقائد وکمیونٹیز بیرونس سعیدہ وارثی نے کہا ہے:

میں ان تمام کمیونٹیز کو جو دیوالی منارہی ہیں اپنی نیک خواہشات ارسال کرتی ہوں۔.

ہندو، جین اورسکھ کمیونٹیزخیر کی قوت کی شرپر اورروشنی کی تاریکی پرفتح کا جشن منانے کے لئے جمع ہوئی ہیں اور دیوالی کی اقدارجو یکجائی، سچائی اورگیان دھیان وہ اقدار ہیں جو ہم سب برطانیہ بھر میں اپنی مختلف کمیونٹیزمیں عزیز رکھتے ہیں.

یہ تہوارگیان دھیان کے لئے ایک خصوصی موقع فراہم کرتا ہے جب ہم اپنے قریب ترین عزیزوں اوردوستوں کے ساتھ مل کراس کی خوشیوں اور تقریبات میں شریک ہوتے ہیں.

یہ تہوارگیان دھیان کے لئے ایک خصوصی موقع فراہم کرتا ہے جب ہم اپنے قریب ترین عزیزوں اوردوستوں کے ساتھ مل کراس کی خوشیوں اور تقریبات میں شریک ہوتے ہیں.

Updates to this page

شائع کردہ 1 نومبر 2013