پریس ریلیز

فلسطینی معیشت کی مددکے اسرائیلی اقدامات کا خیرمقدم

وزارت خارجہ کے وزیرالسٹئیربرٹ نے فلسطینی معیشت کی مددکے اسرائیلی اقدامات کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے اور مزید پیش رفت کی توقع ظاہر کی ہے.

اسے 2010 to 2015 Conservative and Liberal Democrat coalition government کے تحت شائع کیا گیا تھا
Foreign & Commonwealth Office

السٹئیربرٹ نے آج کہا:

میں پچھلے دنوں اسرائیل کے مثبت اقدامات کے اعلان کا گرمجوشی سے خیرمقدم کرتا ہوں جو اس نے 25 ستمبر کو ایڈہاک لئیژا٘ں کمیٹی کے اجلاس سے پہلے فلسطینی معیشت کی مدد کے لئے کیا ہے۔اس قسم کے اقدامات جیسے کہ نجی منصوبوں کے لئے تعمیراتی سامان غزہ میں لےجائے جانے کی اجازت اور پانی اورزراعت پرمشترکہ اسرائیلی- فلسطینی کمیٹیوں کی تشکیل عزائم کے ایک ایسے وقت میں دئیے جانے والےمثبت اشارے ہیں جب دونوں فریقین امن مذاکرات میں پیش رفت کی کوشش کررہے ہیں۔ برطانیہ آنے والے دنوں اورمہینوں میں معاشی اورسیاسی دونوں شعبوں میں مزید پیش رفت کی امید کرتا ہے۔ ہم ایک خودمختارو خوشحال فلسطین اورمحفوظ ومستحکم اسرائیل کے پہلو بہ پہلوقیام کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے.

مزیدمعلومات

السٹیئربرٹ ٹوئٹرپر@السٹئیربرٹ

وزارت خارجہ ٹوئٹرپر@وزارت خارجہ

وزارت خارجہ فیس بک اور گوگل+

وزارت خارجہ اردوٹوئٹریوکےاردو

وزارت خارجہ فیس بک

اردوویب سائٹ

Updates to this page

شائع کردہ 18 ستمبر 2013