پریس ریلیز

کثیرالعقائد گروپوں کی جانب سے جنگ عظیم اول میں جان دینے والوں کی یاد منائی گئی

گزشتہ ہفتے مسلم، سکھ اورہندوکمیونٹیزنے ملک بھر سے اکھٹا ہوکے پہلی جنگ عظیم میں جان کی قربانی دینے والوں کی یاد منائی اوررائل برٹش لیجن کے لئے چندہ اکھٹا کیا.

اسے 2010 to 2015 Conservative and Liberal Democrat coalition government کے تحت شائع کیا گیا تھا
Eric Pickles donating to We Remember Too outside Westminster Cathedral

Eric Pickles donating to We Remember Too outside Westminster Cathedral

‘ہم بھی یاد کرتے ہیں’ نے برطانیہ بھر سے کمیونٹیز کے اپنی آبا کی جنگ عظیم اول میں دی گئی قربانیوں کو یاد کرنے کی حوصلہ افزائی کی ہے جو ریمیمبرنس ڈے سے پہلے کے ہفتے میں مقامی طورپرکثیرالعقائدتقریبات منعقدکرکے کی گئی. غیرمنقسم بھارت کےتقریبا 1.3 ملین افراد نے جن میں آج کے پاکستان ، بھارت اور بنگلا دیش کے فوجی شامل تھے، اس جنگ میں برٹش انڈین آرمی کی جانب سے حصہ لیا۔غیر منقسم بھارت کی جانب سے برطانوی جنگ میں اس کردارکے بارے میں برطانوی عوام میں پہلے اتنی آگہی نہیں تھی لیکن گزشتہ دو برس میں اس میں 24 فی صد اضافہ ہوا اور اب 68 فی صد عوام اس کے بارے میں جانتے ہیں.

لندن بھراور ڈربی، ریڈبرج، لیڈز اور ناٹنگھم میں رائل برٹش لیجن کےلئے کثیرالاعتقاد گروپوں کی جانب سے چندہ اکھٹا کرنے کی غرض سے پوپی اسٹال لگائے گئے جن میں گرجا گھروں، یہودی معبدوں، مسجدوں، گردواروں اور مندروں سے رضاکاروں نے حصہ لیا کمیونٹی وزرا نے بھی ان تقریبات میں شرکت کی.

‘ہم بھی یاد کرتے ہیں’ کی ویسٹ منسٹر کیتھیڈرل کے باہر5 نومبر کو ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے کمیونٹیز و لوکل گورنمنٹ ایرک پکلز نے کہا:

جنگ عظیم اول نے کئی نسلوں اوربراعظموں کے کروروں افراد کی زندگی کو متاثرکیا اوردنیا کے ہر کونے سے لوگوں نے متحد ہو کے برطانیہ کے لئےجنگ کی۔ ان کی قربانی کی وراثت ہماری آج کی آْزادیاں ہیں۔ سو سال گزرنے پر یہ بالکل بجا ہے کہ ہر پس منظر کے حامل برطانوی عوام اکھٹا ہوکے ان قربانیوں کی یادتازہ کریں.

کمیونٹیز وزیراسٹیفن ولیمزکا کہنا ہے:

میرے نزدیک سو سال پہلے کی جنگ عظیم اول کے المیے کی یاد منانے کا اس سے بہترکوئی اوربہترطریقہ نہیں کہ ہم دینی عقائد کے حامل اور بے عقیدہ لوگوں کی ہمارے ملک کے لئے دی گئی قربانیوں کو کمیونٹیز میں اکھٹے ہوکر یاد کریں اوراپنی مشترکہ تاریخ کے بارے میں جانیں.

‘ہم بھی یاد کرتے ہیں’ پچھلے برس کمیونٹی گروپس کی طرف سے دی گئی گرانٹس اورکمیونٹیز و لوکل گورنمنٹ کی ٹوگیدران سروس گرانٹ (Together in Service grant)کے اشتراک سے قائم کی گئی تھی.

Stephen Williams collecting for We Remember Too outside Westminster Cathedral

Stephen Williams collecting for We Remember Too outside Westminster Cathedral

اس سال یہ منصوبہ صرف کمیونٹی گرانٹس سے چل رہا ہے.

ویسٹ منسٹر پیلس کے باہر ہونے والی تقریب میں جسے مسلم اور ہندو کمیونٹیز نے منعقد کیا تھا، کمیونٹیز وزیرلارڈ احمد نے تقریر کرتے ہوئے کہا:

ویسٹ منسٹر پیلس کے باہر ہونے والی تقریب میں جسے مسلم اور ہندو کمیونٹیز نے منعقد کیا تھا، کمیونٹیز وزیرلارڈ نذیر احمد نے تقریر کرتے ہوئے کہا.

ضرورت کے وقت وہ برطانیہ کی مدد کے لئے اٹھ کھڑے ہوئے ۔ نہوں نے اپنی خدمات اوراپنی جانیں دیں جو ہمارے معاشرے اورہماری اقدار- انصاف، شفافیت اور آزادی - کے لئے دی گئیں اور یہ وراثت آج کے متنوع اور توانا برطانیہ میں زندہ ہے.

Lord Ahmad with Londoners collecting for We Remember Too

Lord Ahmad with Londoners collecting for We Remember Too

Two young Londoners collecting for We Remember Too

Two young Londoners collecting for We Remember Too

$CTA

Office address and general enquiries

2 Marsham Street
London
SW1P 4DF

ای میل [email protected]

General enquiries: please use this number if you are a member of the public 030 3444 0000

If your enquiry is related to COVID-19 please check our guidance page first before you contact us - https://www.gov.uk/guidance/coronavirus-covid-19-guidance-for-local-government.

If you still need to contact us please use the contact form above to get in touch, because of coronavirus (COVID-19). If you send it by post it will not receive a reply within normal timescale.

Media enquiries

ای میل [email protected]

Please use this number if you are a journalist wishing to speak to Press Office 0303 444 1209

Updates to this page

شائع کردہ 11 نومبر 2014