تشہیری مواد

NHS آنتوں کے کینسر کی اسکریننگ: گھر پر جانچ کرنے والی کٹ کا استعمال کرنا (Urdu)

اپ ڈیٹ کردہ 2 اکتوبر 2024

Applies to England

1. گھر پر جانچ کرنے والی کٹ کا استعمال کرنا

Image of person writing the date on their FIT kit

نمونے والی بوتل پر تاریخ بائرو ِن( سے لکھیں۔ )بال پوائنٹ پ

اپنا پاخانہ اکٹھا کرنے کے لیے ِشو ٹوائلٹ پیر کی تہیں ڈبہ یا ٹ استعمال کریں۔

اپنے پاخانے کو ٹوائلٹ کے پانی سے نہ چھونے دیں۔

Image of someone using the FIT kit to collect a sample of poo

نمونے والی بوتل کھولنے کے لیے ڈھکن گھمائیں۔

س ِک سے پاخانے کا نمونہ ا سٹ وقت تک کھرچتے رہیں جب تک کہ اس کے لئے بنے ہوئے تمام چھوٹے سوراخ کور نہ ہو جائیں۔

ِسٹ کے لیے ہمیں صرف ٹ تھوڑا سا پاخانہ درکار ہے براہ مہربانی زیادہ مت ڈالیں۔

Image showing that the sample bottle needs to be clicked shut

سٹک واپس بوتل میں رکھ دیں اور ‘کلک’ کرکے ڈھکن بند کردیں۔

استعمال کے بعد بوتل مت کھولیں۔

استعمال کے بعد اپنے ہاتھ دھوئیں۔

Image showing someone putting their completed FIT kit into the prepaid return envelope

یقینی بنائیں کہ آپ نے نمونے والی بوتل پر تاریخ لکھی ہو۔

مہیا کردہ لفافے میں نمونے والی بوتل رکھیں۔

تار دیں اور لفافہ سر بمہر ٹیپ ا کریں اور حوالۂ ڈاک کردیں۔

جتنی جلد ممکن ہوسکے حوالۂ ڈاک کردیں