تحقیق اور تجزیہ

اسلامی مالیات:خارجہ پالیسی کے لئےمواقع

عالمی اسلامی مالیاتی شعبے میں بڑھوتری کے امکانات اور برطانیہ کے لئے اس میں مواقع پرایک نظر.

دستاویزات

Islamic finance: foreign policy opportunities

قابل رسائی فارمیٹ کی درخواست دیں۔
اگر آپ کوئی معاونتی ٹیکنالوجی (جیسے کہ پڑھنے والے کی اسکرین) استعمال کرتے ہیں اور مزید قابل رسائی فارمیٹ میں اس دستاویز کا ورژن درکار ہے، تو براہ کرم [email protected] پر ای میل کریں براہ کرم ہمیں آگاہ کریں کہ آپ کو کون سا فارمیٹ درکار ہے۔ اگر آپ بتائیں کہ آپ کون سی معاونتی ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہیں تو ہمیں اس سے مدد ملے گی۔

تفصیلات

عالمی اسلامی اقتصادی فورم کے اس سال اکتوبر میں لندن میں انعقاد سے پہلے ہم اسلامی مالیات کی ترقی پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ اسلامی مالیات، 2ء1بلین امریکی ڈالرکی عالمی مالیت کے ساتھ 10 سے 15 فی صد سالانہ ترقی کررہی ہے اوربرطانیہ کے لئے تیزی سے سے ایک نمایاں کاروباری موقع فراہم کررہی ہے.

اشاعت کی تاریخ: 8 جولائی 2013 شام 18:06 بجے

اشاعتی نوعیت: تحقیق و تجزیہ

Updates to this page

شائع کردہ 9 جولائی 2013

Print this page