جبری شادی کیا ہے؟
کوئی جبری شادی وہ ہوتی ہےجس میں ایک یا دونوں افراد شادی پررضامند نہ ہوں یا رضامند نہیں ہوسکتے، اوراُنہیں شادی پرمجبورکرنےکےلئےدباؤ یا بدسلوکی کا استعمال کیا جاتا ہے۔
دستاویزات
تفصیلات
جبری شادی برطانیہ میں غیرقانونی ہے۔ یہ گھریلوبدسلوکی کی ایک قسم اورانسانی حقوق کا سنگین طورپرناجائزاستعمال ہے۔
کسی شادی کےرضامندانہ ہونےکےلئے، یہ شادی کرنےوالےدونوں افراد کی طرف سےآزادانہ طورپرکی جانی چاہیے۔ آپ کومحسوس ہونا چاہیےکہ آپ انتخاب کرسکتےہیں۔ قانونی طورپر، بعض آموزشی مُشکلات یا شدید نوعیت کی ذہنی صحت کی حالتیں رکھنےوالےاشخاص شادی پررضامند ہونےکےقابل نہیں ہوتے، یہاں تک کہ اگر وہ یہ محسوس کرتےبھی ہوں کہ شادی وہ چیزہےجووہ چاہتےہیں۔
اگرآپ فوری نوعیت کےخطرےمیں ہیں تو999 پرپولیس کوفون کریں۔ اگرآپ کو یا آپ کی جان پہچان والےکسی اورشخص کوبرطانیہ میں یا بیرون مُلک شادی پرمجبورکیا جارہا ہے، توآپ فورسڈ میرج یونٹ سےرابطہ کرسکتےہیں۔
Updates to this page
شائع کردہ 31 جنوری 2013آخری اپ ڈیٹ کردہ 27 مارچ 2023 + show all updates
-
Added easy read (English) and British Sign Language versions of the document. Updated translations to match the English version.
-
Updated the guidance.
-
Added HTML accessible versions of guidance in translated languages.
-
Added HTML accessible version. Added translated documents.
-
Added a print ready version of "What is a forced marriage?".
-
Updated with new What is a forced marriage? leaflet
-
First published.