آپ اور آپ کے شیر خوار بچے کے لئے سکریننگ ٹیسٹ: اسپیشل کیئر یونٹ میں موجود شیر خوار بچے
اسپیشل کیئر یونٹس میں موجود شیر خوار بچوں کے والدین کو معلومات مہیا کرنے کے لیے ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کے لیے لیف لیٹ۔
دستاویزات
تفصیلات
یہ اُن طریقوں میں چند اہم فرقوں کے بارے میں وضاحت کرتا ہے جن کے تحت نیو نیٹل خصوصی نگہداشت کے یونٹوں میں موجود نومولود بچوں کے سکریننگ ٹیسٹ کیے جاتے ہیں۔
اِس لیف لیٹ کی ایچ ٹی ایم ایل ڈیجیٹل ورژن قدرے چھوٹی سکرینوں پر جیسے سمارٹ فونز پر پڑھنے کے لیے زیادہ موزوں ہے۔
ایچ ٹی ایم ایل ورژن کو پرنٹ کرنے کے لیے:
- پرنٹ آپشن پر جائیں (Ctrl+P دبانے سے یہ کھل جائے گا)
- کوئی سی بھی موزوں آپشن منتخب کریں جیسے ڈبل سائڈڈ پرنٹنگ
- پرنٹ دبائیں
ایچ ٹی ایم ایل دستاویز پرنٹ کرتے وقت ہو سکتا ہے کہ آپ مندرجات کی فہرست اور اوپن گوورنمنٹ لائسنس کو نکالنے کے لیے صفحات کو کسٹمائز کرنا چاہیں۔ پرنٹ آؤٹ میں کسی طرح کے ہائپر لنکس مکمل حالت میں لکھے جائیں گے۔
آپ ایچ ٹی ایم ایل HTML ورژن کو لارج پرنٹ میں دیکھ اور ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں اور آڈیو ورژن کے کوئی اسکرین ریڈر استعمال کرسکتے ہیں۔
اِس اشاعت کے سلسلے میں کسی قسم کی معلومات پی ایچ ای سکریننگ ہیلپ ڈیسک سے رابطہ کریں، یہ بات یقینی بناتے ہوئے کہ آپ مکمل عنوان استعمال کریں۔
Updates to this page
شائع کردہ 1 اگست 2015آخری اپ ڈیٹ کردہ 30 اکتوبر 2021 + show all updates
-
Added plain A4 PDF version for printing, to provide for people unable to access this information online.
-
Updated text on use of personal information.
-
Updated translations and added HTML digital format.
-
Added HTML version of the leaflet.
-
Updated with new statement on use of personal data.
-
Leaflet updated to include new 6-dose vaccination schedule for hepatitis B.
-
Added 10 translated versions.
-
First published.