ڈائیا بیٹک ریٹنوپیتھی: نگرانی اور علاج
ُن لوگوں کے لیے معلومات جنہیں ڈائیا بیٹک آئی سکرینگ (ڈی ای ایس) کے لیے ریفر کیا گیا ہے کیونکہ اُنہیں باقاعدگی سے نگرانی یا علاج کی ضرورت ہوتی ہے۔
دستاویزات
تفصیلات
اُن مریضوں کے لیے طریقہ ہائے کار کی وضاحت جنہیں ایسی ڈائیا بیٹک ریٹنوپیتھی ہو جسے باقاعدگی سے نگرانی یا علاج کی ضرورت ہو۔
اِس میں ذیل کے بارے میں معلومات شامل ہے:
- کڑی نگرانی کے کلینک میں نگرانی کرنا
- ریفرل اور علاج کے طریقے
- ممکنہ علاج
- اپوائنٹمنٹ کے لیے تیاری کرنا
دیکھئے ڈیجیٹل لیف لیٹ کو پرنٹ کیسے کرنا ہے ان لوگوں کو یہ رہنمائی مہیا کرنا جو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں رکھتے۔
CTA$ اِس اشاعت کے سلسلے میں کسی قسم کی معلومات کے لئے پی ایچ ای سکریننگ ہیلپ ڈیسکسے رابطہ کریں، یہ بات یقینی بناتے ہوئے کہ آپ اس کا مکمل عنوان یعنی موضوع استعمال کریں۔ CTA$
Updates to this page
شائع کردہ 30 جنوری 2015آخری اپ ڈیٹ کردہ 27 جولائی 2022 + show all updates
-
Updated confidentiality section to replace reference to Public Health England with NHS England.
-
Addition of plain A4 PDF version for printing, to provide for people unable to access this information online.
-
Converted translations into HTML format to improve accessibility.
-
Added HTML version of document.
-
Added opt-out and use of personal information wording.
-
First published.