اپنے شکمی بڑی شریان سے متعلق درمیانی شریانی پھیلاٶ کی نگرانی کرنا
اُن مردوں کے لیے معلومات جن کے شکمی شریانی پھیلاؤ کا پتہ بذریعہ سکریننگ چلا ہے
Applies to England
دستاویزات
تفصیلات
یہ ورقچہ ان مردوں کے لیے معلومات فراہم کرتا ہے جن کو شکمی بڑی شریان سے متعلق شریانی پھیلاٶ کی سکریننگ (AAA) کے ذریعے دریافت کیا گیا درمیانی شریانی پھیلاٶ تھا۔ ملاحظہ کریں ڈیجیٹل لیفلٹس کو کیسے پرنٹ کیا جائےان لوگوں کو یہ رہنمائی مہیا کرنا جو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں رکھتے۔
پی ایچ ای (PHE) سکریننگ ہیلپ ڈیسک سے رابطہ کریں اِس اشاعت کے سلسلے میں کسی قسم کی معلومات کے لئے یہ بات یقینی بناتے ہوئے کہ آپ اس کا مکمل عنوان یعنی موضوع استعمال کریں۔
Updates to this page
شائع کردہ 17 مارچ 2015آخری اپ ڈیٹ کردہ 19 نومبر 2024 + show all updates
-
Removed the PDF version as this document is not accessible. Removed the screening helpdesk information. Added up-to-date information on how to request alternative formats.
-
Updating confidentiality section, replacing mention of Public Health England with NHS England.
-
Addition of plain A4 PDF version for printing, to provide for people unable to access this information online.
-
Updated translations in accessible HTML format.
-
Updated leaflet.
-
Updated prevalence data and reviewed leaflet.
-
First published.