رہنمائی

ڈاٶنز سنڈروم،ایڈورڈز سنڈروم اور پٹاٶز سنڈروم: سکریننگ کے زیادہ امکان والے رزلٹ کے بعد دستیاب آپشنز یعنی راستے

یہ معلومات ایسی حاملہ خواتین کے لیے جن کے ہاں سنگلٹن (صرف ایک ہی بچے) کی پیدائس ہونے والی ہو اور ایسے جُڑواں بچوں والے حمل کے لیے ہے جنہیں کمبائنڈ یا کواڈروپل سکریننگ ٹیسٹ کے زیادہ امکان والا نتیجہ موصول ہوا ہو۔

Applies to England

دستاویزات

تفصیلات

اِن معلومات کو آپ اور آپ کے ہیلتھ پروفیشنل کے مابین بات چیت کی تائید کرنی چاہیے نہ کہ اِس کا نعم البدل ہونا چاہیے۔

ملاحظہ کریں کہ لیف لیٹس کو کیسے پرنٹ کرنا ہے اگر آپ گائڈنس کے کسی سیکشن کو پرنٹ کرنا چاہتے ہوں۔

اِس اشاعت کے سلسلے میں کسی قسم کی معلومات پی ایچ ای سکریننگ ہیلپ ڈیسک سے رابطہ کریں، یہ بات یقینی بناتے ہوئے کہ آپ مکمل عنوان استعمال کریں۔

Updates to this page

شائع کردہ 1 جون 2021
آخری اپ ڈیٹ کردہ 23 اپریل 2024 + show all updates
  1. Removed references to PHE, and wording now aligned according to Screening tests for you and your baby (STFYAYB). Clarified information on NIPT choices, in particular when women receive a very high chance result (between ‘1 in 2’ and ‘1 in 10’) from the combined or quadruple tests.

  2. Addition of plain A4 PDF version for printing, to provide for people unable to access this information online.

  3. Added text description for 'options after higher chance screening result' flowchart.

  4. Addition of 12 language translations.

  5. First published.

Print this page