رہنمائی

آپ اور آپ کے بچے کے لئے سکریننگ ٹیسٹ

حمل کے دوران اور بعد میں پیش کردہ سکریننگ ٹیسٹوں کے بارے میں معلومات

دستاویزات

تعارف

تفصیلات

یہ معلومات حمل کے دوران اور آپ کے بچے کی پیدائش کےبعد آپ کو پیش کردہ سکریننگ ٹیسٹوں سے متعلق ہے۔ یہ کتابچہ مختلف قسموں کے ٹیسٹ اور ان کے مقصد واضح کرتا ہے۔ ہمیں امید ہے کہ یہ پڑھنے کے بعد آپ اپنی دائی یا ڈاکٹر سے گفتگو کے لئے تیار ہو کر ان سے وہ سوالات کر سکیں گی جو آپ کے لئے اہم ہیں۔ بیان کردہ ٹیسٹ کروانا یا نہ کروانا آپ کی مرضی پر منحصر ہے۔ یہ معلومات میں بھی دستیاب ہےپی ڈی ایف اور دیگر 12 زبانوں. خدمات مہیا کرنے والے مقامی اداروں کو چاہیے کہ وہ نئے اضافی ترجمے کروانے کا بندوبست کریں۔ کرنے کے لیے مطبوعاتی (پرنٹ والی) قسم بھی دستیاب ہے۔انگریزی میں آرڈر. معذوریِ آموزش (لرننگ ڈس ایبیلیٹی) میں مبتلا افراد کے لیے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے آسانی سے پڑھی جانے والی قسم بھی دستیاب ہے۔

Updates to this page

شائع کردہ 3 مئی 2019
آخری اپ ڈیٹ کردہ 18 دسمبر 2024 + show all updates
  1. Updated section 8 (Confidentiality) of the 'Introduction and summary animation' chapter.

  2. Added NHS England contact details for requesting alternative formats.

  3. Updating confidentiality section, replacing mention of Public Health England with NHS England.

  4. Changed the wording in the blood spot chapter to clarify in what circumstances a parent or carer may be contacted by researchers. Added a link to the NHS newborn blood spot screening code of practice for residual spots.

  5. Removed the non-NIPT version of the chapter for Down’s syndrome, Edwards’ syndrome and Patau’s syndrome.

  6. Added an updated chapter (and translated versions) for Down's syndrome, Edwards' syndrome and Patau's syndrome in pregnancy.

  7. Added subtitled animation videos to translated publications.

  8. Added English animations to screening tests section and updated genetic inheritance information in sickle cell screening section.

  9. Addition of translations in 10 languages.

  10. First published.

Print this page